گجرات:ہیوی مشینری کے ساتھ نالہ ہلسی کی ڈی سلٹنگ
گجرات(سٹی رپورٹر)بیس سال میں پہلی بارنالہ ہلسی پر بڑے پیمانے پر ہیوی مشینری کیساتھ ڈی سلٹنگ آپریشن جاری ہے ،
منیجنگ ڈائریکٹر واسا کاشان حفیظ بٹ کی نگرانی میں مون سون سے قبل نکاسی آب کے نظام کو بہتر بنانے کیلئے ہنگامی اقدامات اور ڈی سلٹنگ سے پانی کے بہائو میں بہتری، شہری علاقوں میں بارشی پانی کا فوری نکاسی ممکن ہوگی ۔