راہوالی:چور ٹریکٹر کا ٹول بکس اتار کر لے گئے
راہوالی (نامہ نگار)نواحی گاؤں کوٹلی باکھا میں نامعلوم چور رات کے وقت زمیندار عابد حسین کے ڈیر ے سے ٹریکٹر کا مکمل ٹول بکس، جنریٹر، وائرنگ ،مالیت 49ہزار روپے چوری کرکے لے گئے ۔
نواحی گاؤں کوٹلی باکھا میں نامعلوم چور رات کے وقت زمیندار عابد حسین کے ڈیر ے سے ٹریکٹر کا مکمل ٹول بکس، جنریٹر، وائرنگ ،مالیت 49ہزار روپے چوری کرکے لے گئے ۔