قیمت میں خود ساختہ اضافہ
تتلے عالی(نامہ نگار)ایل پی جی کی قیمت میں خود ساختہ اضافہ500روپے کلو فروخت ہونے لگی ۔ تتلے عالی اور نواحی علاقوں میں سوئی گیس کی لوڈشیڈنگ اور بعض علاقوں میں پریشر کم ہونے کی وجہ سے ایل پی جی کی ڈیمانڈبڑھ گئی ہے ۔
ایل پی جی کی قیمت میں خود ساختہ اضافہ500روپے کلو فروخت ہونے لگی ۔ تتلے عالی اور نواحی علاقوں میں سوئی گیس کی لوڈشیڈنگ اور بعض علاقوں میں پریشر کم ہونے کی وجہ سے ایل پی جی کی ڈیمانڈبڑھ گئی ہے ۔