سیالکوٹ:چند روز قبل نہر میں ڈوبنے والے نوجوان کی لاش مل گئی
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )آٹھ جون کو بی آر بی نہر میں میانوالی بنگلہ کے مقام پر ڈوبنے والے 18سالہ عبید کی لاش کو ریسکیو آپریشن کے دوران ڈھونڈ لیا گیا۔ لاش کو لواحقین کے سپرد کر دیا گیا۔
آٹھ جون کو بی آر بی نہر میں میانوالی بنگلہ کے مقام پر ڈوبنے والے 18سالہ عبید کی لاش کو ریسکیو آپریشن کے دوران ڈھونڈ لیا گیا۔ لاش کو لواحقین کے سپرد کر دیا گیا۔