آتش بازی کا سامان لے جانے والا شہری گرفتار

آتش بازی کا سامان لے  جانے والا شہری گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)آتش بازی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے آتش بازی کا سامان لے جانے والے سامان سمیت گرفتار کر لیا۔ جو دیگر شہریوں کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی بھی کی جا رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں