عالمی چائلڈ لیبر ڈے کے حوالے سے ریلی آج نکالی جائیگی
گوجرانوالہ( سٹاف رپورٹر)عالمی چائلڈ لیبر ڈے (12جون) کے حوالے سے سیکرٹری لیبر اینڈ ہومن ریسورس پنجاب دانش افضال اور ڈائریکٹر جنرل لیبر ویلفیئر پنجاب سیدہ کلثوم حئی کی ہدایت پر محکمہ محنت کی طرف سے مختلف پرو گرام ترتیب د ئیے گئے ہیں۔ گوجرانوالہ میں آج ورکرز کی ریلی نکالی جائیگی۔
عالمی چائلڈ لیبر ڈے (12جون) کے حوالے سے سیکرٹری لیبر اینڈ ہومن ریسورس پنجاب دانش افضال اور ڈائریکٹر جنرل لیبر ویلفیئر پنجاب سیدہ کلثوم حئی کی ہدایت پر محکمہ محنت کی طرف سے مختلف پرو گرام ترتیب د ئیے گئے ہیں۔ گوجرانوالہ میں آج ورکرز کی ریلی نکالی جائیگی۔