ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے پر مقدمہ

ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے پر مقدمہ

سمبڑیال(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تھانہ بیگوووالہ کے موضع رندھیر باگڑیاں میں قائم تیل ایجنسی پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنیوالے راحت عباس کیخلاف کارروا ئی شروع کر دی گئی۔

ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تھانہ بیگوووالہ کے موضع رندھیر باگڑیاں میں قائم تیل ایجنسی پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنیوالے راحت عباس کیخلاف کارروا ئی شروع کر دی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں