الائیڈ سکول شرقی راہوالی کیمپس میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد

الائیڈ سکول شرقی راہوالی کیمپس  میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد

راہوالی (نامہ نگار )الائیڈ سکول شرقی راہوالی کیمپس میں پروفیسر مشتاق وڑائچ، طالب حسین وڑائچ اور TVآرٹسٹ اکرم اداس کی زیر نگرانی فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

 جس میں ڈاکٹر شہریار خالد وڑائچ ، ڈاکٹر انیب نے خون کی کمی،شوگر، کالا یرقان، ٹائیفائیڈ و دیگر امراض کے 400کے قریب مریضوں کا مفت چیک اپ کیا اور دل کی ای سی جی کی ۔ کیمپ میں400سے زائد خواتین اور مرد مریضوں کا مفت طبی معائنہ کیا گیا جبکہ مفت ادویات بھی تقسیم کی گئیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں