نوجوان گرکر شدید زخمی
کامونکے(تحصیل رپورٹر)موٹر سائیکل سے گر کر محلہ رسولنگر کا 16 سالہ بلال شدید زخمی ہو گیا۔ دیگر ٹریفک حادثات میں کسوکی روڈ کا زبیر، تتلے عالی کا ابراہیم، بلال پارک کا 40 سالہ یاسر، سادھوکی کا 10سالہ نعمان زخمی ہوگئے۔
موٹر سائیکل سے گر کر محلہ رسولنگر کا 16 سالہ بلال شدید زخمی ہو گیا۔ دیگر ٹریفک حادثات میں کسوکی روڈ کا زبیر، تتلے عالی کا ابراہیم، بلال پارک کا 40 سالہ یاسر، سادھوکی کا 10سالہ نعمان زخمی ہوگئے۔