ڈسکہ سے سکول ٹیچر اغوا
ہیڈ بمبانوالہ ،ڈسکہ(نامہ نگار ،نمائندہ دنیا)سکول پڑھانے کیلئے گئی ٹیچر کو اغوا کر لیا گیا ۔آدمکے چیمہ کی رضوانہ بی بی کی 20سالہ بیٹی منیر پڑھانے کیلئے گئی اور واپس نہ آئی شبہ ہے کہ نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا ،صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
سکول پڑھانے کیلئے گئی ٹیچر کو اغوا کر لیا گیا ۔آدمکے چیمہ کی رضوانہ بی بی کی 20سالہ بیٹی منیر پڑھانے کیلئے گئی اور واپس نہ آئی شبہ ہے کہ نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا ،صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔