بو گس چیک دینے پر مقدمہ
راہوالی (نمائندہ دنیا) شہری کو بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج کر لیا گیا ۔گوجرانوالہ کینٹ کے محمد عارف نے کوٹ قادر بخش کے رہائشی منور زماں کو 23 کروڑ روپے قرض حسنہ دیا ،رقم واپسی کیلئے دیا چیک ڈس آنر ہو گیا۔
شہری کو بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج کر لیا گیا ۔گوجرانوالہ کینٹ کے محمد عارف نے کوٹ قادر بخش کے رہائشی منور زماں کو 23 کروڑ روپے قرض حسنہ دیا ،رقم واپسی کیلئے دیا چیک ڈس آنر ہو گیا۔