گھریلو جھگڑے پر دلبرداشتہ 3 بچوں کی ماں کی خود کشی

 گھریلو جھگڑے پر دلبرداشتہ  3 بچوں کی ماں کی خود کشی

لدھیوالہ وڑائچ،عالم چوک ( نامہ نگار، نمائندہ خصوصی )گھریلو جھگڑے کے دوران خاوند کے تھپڑ سے دلبرداشتہ 3 بچوں کی ماں نے زہر کھا کرخودکشی کر لی۔

اعوان چوک کے رہائشی ثنا اﷲ کا گھر میں اپنی بیوی زاہدہ سے جھگڑا ہو گیا تو اس نے بیوی کو تھپڑ مار دیا ، دلبرداشتہ ہو کر زاہدہ نے زہر کھا کر خودکشی کر لی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں