ڈپٹی کمشنر نے طالبعلم کا غیر معیاری فون دکاندار کو واپس کرکے رقم دلا دی
گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ/ وزیر آباد نوید احمد نے 15 سالہ طالبعلم عون غضنفر ورک کی جانب سے خریدا غیر معیاری موبائل فون سفیان موبائل شاپ کے مالک کو واپس کرکے موبائل کی قیمت 32000 روپے واپس دلا دی اور دکاندار کو وارننگ جاری کر دی ۔
ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ/ وزیر آباد نوید احمد نے 15 سالہ طالبعلم عون غضنفر ورک کی جانب سے خریدا غیر معیاری موبائل فون سفیان موبائل شاپ کے مالک کو واپس کرکے موبائل کی قیمت 32000 روپے واپس دلا دی اور دکاندار کو وارننگ جاری کر دی ۔