صوبائی وزیر شافع حسین سے گجرات کے پارٹی رہنمائوں کی ملاقات

صوبائی وزیر شافع حسین سے گجرات  کے پارٹی رہنمائوں کی ملاقات

گجرات (نامہ نگار )صوبائی وزیر و جنرل سیکرٹری مسلم لیگ پنجاب شافع حسین سے گجرات سٹی سے وفود نے ملاقات کی۔

ملاقات کرنے والوں میں سیٹھ علی اصغر سینئرنائب صدر مسلم لیگ سٹی گجرات، سیٹھ محمد مسعود ، سیٹھ علی ارشد صراف ، سیٹھ یار محمد ، سیٹھ محمد علی مصطفی ، سیٹھ غلام عباس ، سیٹھ غلام جیلانی ، عدنان منظور ، عبد الرحمن ، خالد حسین ، عبد الغفار شامل تھے ۔ گجرات کے ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے گفتگوہوئی۔ سیٹھ علی اصغر نے گجرات کے تاریخی ترقیاتی کاموں پر شافع حسین کا شکریہ ادا کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں