سیالکوٹ:کمسن بچی کو کچلنے والا ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور گرفتار

سیالکوٹ:کمسن بچی کو کچلنے والا  ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور گرفتار

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )تین سالہ بچی کو ٹریکٹر ٹرالی نے کچل دیا۔

تین سالہ بچی کو ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے کچل کر فرار ہونے والے ٹریکٹر ٹرالی کے ڈرائیور محمد ذوالفقار کو بڈیانہ پولیس نے گرفتار کر لیا گیا ،ملزم حادثہ کے بعد ٹریکٹر ٹرالی چھوڑ کر فرار ہو گیا تھا اور ٹریکٹر ٹرالی کو پولیس نے قبضہ میں لے لیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں