ڈپٹی کمشنر کا مختلف علاقوں میں صفائی بیوٹیفکیشن اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ

ڈپٹی کمشنر کا مختلف علاقوں میں صفائی  بیوٹیفکیشن اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر نوید احمد نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے جاری صفائی، بیوٹیفکیشن اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا۔

ڈپٹی کمشنر نے کمشنر روڈ پرصفائی سرگرمیوں، روڈ انفراسٹرکچر کی بہتری اور پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی (پی ایچ اے ) کی جانب سے سنٹر میڈین میں پھولدار پودوں کی شجرکاری اور بیوٹیفکیشن کے کاموں کا معائنہ کیا۔ بعد ازاں ڈپٹی کمشنر نے سٹیلائٹ ٹاؤن ماڈل مارکیٹ منصوبے کا دورہ کیا اور کام کاجائزہ لیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں