راہوالی:ڈیروں سے ٹوکہ ، موبائل فون ، رقم ، بیٹری ، پنکھا چور ی

راہوالی:ڈیروں سے ٹوکہ ، موبائل فون ، رقم ، بیٹری ، پنکھا چور ی

راہوالی (نمائندہ دنیا )ڈیروں سے ٹو کے کی مشین،موبائل فون ،ہزاروں روپے ،بیٹری اور فرشی پنکھا چوری ہو گیا ۔

منڈیالہ وڑائچ میں عدنان کے ڈیرہ پر ٹوکہ مشین مالیت 7ہزار اور موبائل فون مالیت 20ہزار روپے جبکہ تلونڈی کھجوروالی میں زمیندار جاوید اقبال کی حویلی میں لٹکی قمیض سے 80ہزار روپے ،بیٹری فرشی پنکھا مالیت 32ہزار روپے نامعلوم افراد چرا کر لے گئے ، کینٹ پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں