3ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

3ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

موترہ(نامہ نگار)ڈکیتی کی نیت سے بیٹھے تین ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار ،ناجائز اسلحہ برآمد،پولیس کو مخبر نے اطلاع دی کہ جنڈو روڈ پر ملزمان عبداﷲ،زمان اور منظر بٹ ڈکیتی کی نیت سے بیٹھے ہوئے ہیں جنہیں چھاپہ مار کر گرفتار کرلیا گیا۔

ڈکیتی کی نیت سے بیٹھے تین ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار ،ناجائز اسلحہ برآمد،پولیس کو مخبر نے اطلاع دی کہ جنڈو روڈ پر ملزمان عبداﷲ،زمان اور منظر بٹ ڈکیتی کی نیت سے بیٹھے ہوئے ہیں جنہیں چھاپہ مار کر گرفتار کرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں