علی حسنین باجوہ کا تبادلہ ،ثقلین محمود ایس ایچ او سٹی وزیر آباد تعینات
وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پولیس تھانہ سٹی میں ثقلین محمود کو ایس ایچ او تعینات کر دیا گیا جبکہ علی حسنین باجوہ کو سٹی تھانہ سے پولیس تھانہ صدر میں تبدیل کر دیا گیا ۔
شہریوں نے ثقلین محمود کی بطور ایس ایچ او تھانہ سٹی میں تعیناتی کا خیر مقدم کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے وہ وزیرآباد میں کرائم کو کنٹرول کرنے میں بھرپور کردار ادا کرینگے ۔