کھیالی کے علاقے سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

کھیالی کے علاقے سے  نامعلوم شخص کی لاش برآمد

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)تھانہ کھیالی کے علاقے سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ،

اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو تحویل میں لے کر قانونی کارروائی کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا۔ پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ جاں بحق ہونے والا شخص نشے کا عادی تھا، تاہم موت کی حتمی وجہ کا تعین پوسٹ مارٹم رپورٹ اور مزید تفتیش کے بعد کیا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں