شہاب پورہ روڈ پر کمرشل بلڈنگ گر گئی

شہاب پورہ روڈ پر کمرشل بلڈنگ گر گئی

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )شہاب پورہ روڈ پر کمرشل بلڈنگ گر گئی، اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ حاجی پورہ کاشف بٹ نفری کے ہمراہ فوری طور پر موقع پر پہنچ گئے۔

ایس ایچ او کاشف بٹ نے خود ریسکیو آپریشن میں حصہ لیا اور پولیس اہلکاروں کے ساتھ ملبہ ہٹانے اور متاثرہ افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے میں بھرپور کردار ادا کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں