لالہ موسیٰ:عمارتی ڈھانچہ گرنے سے ایک شخص جاں بحق ، 3زخمی

لالہ موسیٰ:عمارتی ڈھانچہ گرنے  سے ایک شخص جاں بحق ، 3زخمی

لالہ موسیٰ، گجرات (نمائندہ دنیا،سٹی رپورٹر) تھانہ صدر لالہ موسیٰ کے علاقہ خواص پور چوک سے بھمبر روڈ خوشی مارکی کے قریب عمارتی ڈھانچہ گرنے سے ایک شخص جاں بحق، 3زخمی ہوگئے۔

اطلاعات کے مطابق کنکریٹ کی تیار چھت ڈالتے ہوئے اچانک چھت گر گئی، زخمیوں میں 32سالہ عدنان علی، 26سالہ رب شاہ اور 25سالہ ظفر شامل ہیں جبکہ 52سالہ شاہ زمان وفات پا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں