دکان کے باہر سے چوری

دکان کے باہر سے چوری

راہوالی( نمائندہ دنیا )محلہ مسلم ٹاؤن راہوالی کے رہائشی اسلم بٹ نے اپنی 125 موٹر سائیکل مالیتی سوا لاکھ روپے دکان واقع محلہ شریف پورہ کے آگے کھڑی کی جسے چور لے گیا۔ کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

محلہ مسلم ٹاؤن راہوالی کے رہائشی اسلم بٹ نے اپنی 125 موٹر سائیکل مالیتی سوا لاکھ روپے دکان واقع محلہ شریف پورہ کے آگے کھڑی کی جسے چور لے گیا۔ کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں