نکاسی آب کا خصوصی آپریشن جاری

 نکاسی آب کا خصوصی آپریشن جاری

گجرات (نامہ نگار)واسا گجرات کا مون سون پر نکاسی آب کا خصوصی آپریشن جاری،واسا کی ٹیمیں شہر بھر میں بڑے نالوں، ڈرینز، مین ہولز اور سیوریج لائنز کی صفائی، اور کررہی ہیں تاکہ بارشی پانی کا بروقت اخراج یقینی بنایا جا سکے ۔

واسا گجرات کا مون سون پر نکاسی آب کا خصوصی آپریشن جاری،واسا کی ٹیمیں شہر بھر میں بڑے نالوں، ڈرینز، مین ہولز اور سیوریج لائنز کی صفائی، اور کررہی ہیں تاکہ بارشی پانی کا بروقت اخراج یقینی بنایا جا سکے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں