سوئمنگ پول میں نہاتے نوجوان سر دیوار سے ٹکرانے پرجاں بحق

سوئمنگ پول میں نہاتے نوجوان  سر دیوار سے ٹکرانے پرجاں بحق

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )پسرور کے علاقہ بھاگوال کے قریب سیول میں سوئمنگ پول میں نہاتے ہوئے سر دیوار سے ٹکرانے کے باعث 16سالہ نوجوان موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

پسرور کے علاقہ بھاگوال کے قریب سیول میں سوئمنگ پول میں نہاتے ہوئے سر دیوار سے ٹکرانے کے باعث 16سالہ نوجوان موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں