نوشہرہ ورکاں: 2 منشیات فروش گرفتار
نوشہرہ ورکاں(نمائندہ دنیا)دو منشیات فروشوں گرفتار کرکے ساڑھے 5 کلو چرس برآمد کر لی گئی۔ تھانہ نوشہرہ ورکاں کے سب انسپکٹر شہباز ہنجرا اور سب انسپکٹر رانا نوید اختر نے کارروائی کرتے سلمان اور مبارک کو گرفتار کر لیا۔
دو منشیات فروشوں گرفتار کرکے ساڑھے 5 کلو چرس برآمد کر لی گئی۔ تھانہ نوشہرہ ورکاں کے سب انسپکٹر شہباز ہنجرا اور سب انسپکٹر رانا نوید اختر نے کارروائی کرتے سلمان اور مبارک کو گرفتار کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments