ایس پی کا سیشن کورٹ میں سکیورٹی کا معانہ
گجرات (نامہ نگار) ایس پی انویسٹی گیشن حافظ امتیاز احمد نے سیشن کورٹ کا اچانک وزٹ کیا۔انہوں نے جوڈیشل گارد پر تعینات پولیس ملازمین کی حاضری اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔
ایس پی انویسٹی گیشن حافظ امتیاز احمد نے سیشن کورٹ کا اچانک وزٹ کیا۔انہوں نے جوڈیشل گارد پر تعینات پولیس ملازمین کی حاضری اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments