موٹرسائیکل سوار گر کر جاں بحق
چناب نگر(نامہ نگار)موٹرسائیکل سوار نامعلوم وجوہ کی بناء پر گر کر جاں بحق ہو گیا۔
سرگودھا روڈ پر ایک 25 سالہ نامعلوم شخص موٹرسائیکل پر سوار تھا کہ اچانک کسی وجہ سے موٹرسائیکل سے نیچے گر گیا جس کے باعث وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا،نعش کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments