مطیع اﷲ گوندل کراچی بار ایسوسی ایشن کے ممبر مینجمنٹ کمیٹی منتخب
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا ) مطیع اﷲ گوندل کراچی بار ایسوسی ایشن کے ممبر مینجمنٹ کمیٹی منتخب ہو گئے ۔
سندھ بار کونسل کے مقرر کردہ الیکشن کمشنر بیرسٹر ذوالفقار علی خان جلبانی نے کراچی بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے کامیاب امیدواروں کا باضابطہ اعلان کر دیا انتخابی نتائج کے مطابق مطیع اﷲ گوندل 1,434 ووٹ حاصل کرکے ممبر مینجمنٹ کمیٹی منتخب ہوئے ، مطیع اﷲ گوندل کا آبائی تعلق قلعہ دیدار سنگھ سے ہے ان کے والد محمد یونس گوندل روزگار کے سلسلے میں کراچی منتقل ہوگئے تھے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments