انچارج وفاقی محتسب ریجنل آفس آج سیالکوٹ ایئر پورٹ کا دورہ کرینگے
گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)وفاقی محتسب پاکستان کے حکم پر انچارج وفاقی محتسب ریجنل آفس گوجرانوالہ مشتاق احمد اعوان ٹیم کے ہمراہ آج سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا معائنہ کریں گے اور۔۔۔
بیرون ملک سے آنیوالے اور جانے والے مسافروں سے ان کے مسائل اور سہولیات کے بارے میں دریافت کریں گے اور ائیر پورٹ سے منسلک تمام اداروں کے افسر وں سے میٹنگ بھی کریں گے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments