گجرات: 7 فوڈ پوائنٹس کو جرمانے مضر صحت اشیا خورونوش تلف

گجرات: 7 فوڈ پوائنٹس کو جرمانے مضر صحت اشیا خورونوش تلف

گجرات (نامہ نگار) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ضلع بھر میں کارروائیوں کے دوران 55 فوڈ بزنسز کا معائنہ کیا۔

مختلف خلاف ورزیوں پر 16 امپروومنٹ نوٹس جاری کئے گئے جبکہ 7 فوڈ پوائنٹس کو مجموعی طور پر 1 لاکھ 39ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔ کارروائیوں کے دوران تجزیے کیلئے 3 نمونے حاصل کیے گئے جبکہ 6.5کلوگرام ایکسپائرڈ اشیائے خورونوش اور 50 لٹر خراب آئل تلف کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...