کوٹلی لوہاراں میں وارداتوں پر آرپی او سے نوٹس کا مطالبہ
کوٹلی لوہاراں(نامہ نگار)تھانہ کوٹلی لوہاراں کے علاقہ میں چوری کی نان سٹاپ وارداتیں جاری ،شہری عدم تحفظ کا شکار ،مختلف مقامات سے چور لاکھوں روپے اور زیورات لے گئے ۔
شہریوں کا کہناہے کہ دو ماہ سے علاقہ میں چوری کی وارداتوں میں نمایاں اضافہ ہوا تاہم مہتمم تھانہ کوٹلی لوہاراں اپنے ٹھنڈے دفترتک محدود ہے ۔شہریوں نے آرپی او گوجرانوالا سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments