10سالہ لڑکالاپتہ
سمبڑیال(سٹی رپورٹر) تھانہ سمبڑیال کے علاقہ محلہ کمیٹی گھر کے رہائشی یعقوب حسین کا10سالہ بیٹا کاشف علی عرف دولی 8روز قبل گھر سے مسجد میں نما ز کی ادائیگی کے لیے گیا اورپراسرارطورپر غائب ہوگیا،جس کامقدمہ درج کرلیاگیا۔
تھانہ سمبڑیال کے علاقہ محلہ کمیٹی گھر کے رہائشی یعقوب حسین کا10سالہ بیٹا کاشف علی عرف دولی 8روز قبل گھر سے مسجد میں نما ز کی ادائیگی کے لیے گیا اورپراسرارطورپر غائب ہوگیا،جس کامقدمہ درج کرلیاگیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments