چیکنا گینگ کے 2ڈاکو گرفتار
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ) تھانہ حاجی پورہ پولیس نے چیکنا گینگ کے سرغنہ سمیت 2ڈاکو گرفتار کرلئے ، ایس ایچ او کاشف بٹ نے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث چیکنا گینگ کے سرغنہ سمیت دو خطرناک ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا۔
تھانہ حاجی پورہ پولیس نے چیکنا گینگ کے سرغنہ سمیت 2ڈاکو گرفتار کرلئے ، ایس ایچ او کاشف بٹ نے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث چیکنا گینگ کے سرغنہ سمیت دو خطرناک ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments