آزادکشمیرالیکشن :چودھری اکبر ابراہیم کی انتخابی مہم تیز کرنے کا فیصلہ
گجرات (نامہ نگار) وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کے پبلک سیکرٹریٹ سروس موڑ پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے حلقہ جموں 5کے امیدوار چودھری اکبر ابراہیم کی حمایت میں اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس کی صدارت پولیٹیکل سیکرٹری حافظ عقیل جلیل نے کی، جبکہ یونین کونسل 32 کے پولنگ اسٹیشنوں کے عہدیداروں نے شرکت کی۔ اجلاس میں مختلف علاقوں میں کارنر میٹنگز کے ذریعے انتخابی مہم تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments