مصطفائی تحریک کا 36واں یومِ تاسیس 25جولائی کو منانے کا فیصلہ
نوشہرہ ورکاں (تحصیل رپورٹر) مصطفائی تحریک تحصیل و سٹی نوشہرہ ورکاں کے اجلاس میں 25 جولائی کو تحریک کا 36واں یومِ تاسیس بھرپور طریقے سے منانے اور 2 اگست کو لاہور میں ہونے والی شاہ ہجویری کانفرنس اور سالانہ مصطفائی لنگر میں بھرپور شرکت کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔جامع مسجد عبدالرحمان میں منعقدہ اجلاس کی صدارت صدر مصطفائی تحریک تحصیل نوشہرہ ورکاں محمد نوید نوری نے کی۔
مصطفائی تحریک تحصیل و سٹی نوشہرہ ورکاں کے اجلاس میں 25 جولائی کو تحریک کا 36واں یومِ تاسیس بھرپور طریقے سے منانے اور 2 اگست کو لاہور میں ہونے والی شاہ ہجویری کانفرنس اور سالانہ مصطفائی لنگر میں بھرپور شرکت کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔جامع مسجد عبدالرحمان میں منعقدہ اجلاس کی صدارت صدر مصطفائی تحریک تحصیل نوشہرہ ورکاں محمد نوید نوری نے کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments