بہو سے زیادتی کی کوشش سسر کیخلاف مقدمہ درج

بہو سے زیادتی کی کوشش سسر کیخلاف مقدمہ درج

تتلے عالی(نامہ نگار) بہو سے زیادتی کی کوشش پر سسر کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

نواحی گاؤں متہ ورکاں کے احسان اﷲ کی بیٹی (س) کی شادی8ماہ قبل نواحی گاؤں شاہ پور کے امیر حمزہ سے ہوئی تین روز قبل دن12بجے (س) گھر میں موجود تھی کہ اس کے سسر نذیر نے زیادتی کی کوشش کی کمرے سے بھاگ کر باہر آگئی سسر نے دھمکی دی ہ کسی کو باتا تو جان سے ماردوں گا۔اگلے روز بہو کمرہ میں سوئی ہوئی تھی کہ نذیر دوبارہ آکر ساتھ لیٹ گیا شور کیا تو ملزم گھر سے باہر چلا گیا۔لڑکی نے اسے میکے فون پر اطلاع اس کا بھائی اکرم پہنچا تو ملزم فرار ہو چکا تھا۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...