چٹی گورائیہ :شہری سے 6ہزارروپے چھین لئے گئے
تتلے عالی(نامہ نگار) چٹی گورائیہ کے قریب موٹر سائیکل سوار دو ڈاکوؤں نے قلعہ میاں سنگھ کے فراز کو6ہزار روپے چھین لئے جبکہ کوٹ میتلا میں عرفان عارف کی موٹر سائیکل گھر کے باہر سے چوری ہو گئی۔
چٹی گورائیہ کے قریب موٹر سائیکل سوار دو ڈاکوؤں نے قلعہ میاں سنگھ کے فراز کو6ہزار روپے چھین لئے جبکہ کوٹ میتلا میں عرفان عارف کی موٹر سائیکل گھر کے باہر سے چوری ہو گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments