آزاد کشمیر انتخابات:حاجی ناصر محمود کا انتخابی دورہ، ذیشان یونس ٹانڈہ کی حمایت کا اعلان

آزاد کشمیر انتخابات:حاجی ناصر  محمود کا انتخابی دورہ، ذیشان  یونس ٹانڈہ کی حمایت کا اعلان

گجرات (نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق ایم پی اے حاجی ناصر محمود نے آزاد کشمیر انتخابات کے سلسلے میں سابق چیئرمین باسط راٹھور کے ہمراہ مختلف علاقوں کا انتخابی دورہ کیا اور ووٹروں سے ملاقاتیں کیں۔

انہوں نے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار چوہدری ذیشان یونس ٹانڈہ کی حمایت کرتے ہوئے عوام سے 27جولائی کو شیر کے نشان پر مہر لگانے کی اپیل کی۔ باسط راٹھور نے بھی پارٹی منشور اور ترقیاتی منصوبوں پر روشنی ڈالی، جبکہ مقامی ووٹروں نے امیدوار کی بھرپور حمایت کا یقین دلایا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...