سمبڑیال :تین ملزموں کی شادی شدہ خاتون سے زیادتی

سمبڑیال :تین ملزموں کی  شادی شدہ خاتون سے زیادتی

سمبڑیال(سٹی رپورٹر) تین ملزموں نے شادی شدہ خاتون کوزیادتی کانشانہ بناڈالا ۔

تھانہ سمبڑیال کے علاقہ کوٹ دینہ کے رہائشی فہد حسین کی اہلیہ عطیہ کو تین ملزمان نے زبردستی ڈالہ میں بیٹھا کر جمال پور ایک کوٹھی میں لے گئے اورزبردستی خاتون کو نشہ آور شے پلا کر تینوں ملزمان مدثر سوہی اوراس کے دونامعلوم ساتھیوں نے زیادتی کانشانہ بنایا۔ پولیس نے خاوند کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...