ایس ایس پی سکیورٹی آفس ڈپلومیٹک انکلیو اسلام آباد میں 196ویں فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح

ایس ایس پی سکیورٹی آفس  ڈپلومیٹک انکلیو اسلام آباد میں  196ویں فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح

گجرات (نامہ نگار ) محمد یعقوب سیٹھی فاؤنڈیشن اور رشیدہ شفیع فاؤنڈیشن کے اشتراک سے ایس ایس پی سکیورٹی آفس ڈپلومیٹک انکلیو اسلام آباد میں 196ویں فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کر دیا گیا۔

فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح ڈی آئی جی اسلام آباد سیکیورٹی ڈویژن رانا عمر فاروق کی سرپرستی اور ایس ایس پی اسلام آباد سیکیورٹی ذیشان کی موجودگی میں جبکہ رخسار احمد میلو ، امتیاز کوثر (صدر رشیدہ شفیع فاونڈیشن )اور محمد یاسر یعقوب سیٹھی (صدر محمد یعقوب سیٹھی فاونڈیشن)کی نگرانی میں انجام پایا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...