چیئرمین سینیٹ کامحمد یاسر یعقوب سیٹھی کو ملتان کے آموں کا خصوصی تحفہ

 چیئرمین سینیٹ کامحمد یاسر یعقوب سیٹھی  کو ملتان کے آموں کا خصوصی تحفہ

گجرات (نامہ نگار) چیئرمین سینیٹ پاکستان سید یوسف رضا گیلانی نے ہر سال کی روایت برقرار رکھتے ہوئے اس سال بھی سیٹھیز سٹور کے چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد یاسر یعقوب سیٹھی کو ملتان کے بہترین اور لذیذ آم بطور خصوصی تحفہ بھجوائے ۔

محمد یاسر یعقوب سیٹھی نے محبت بھرے اس تحفے پر چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ خلوص، محبت اور باہمی احترام کی خوبصورت روایت ہے ، جو ہر سال تسلسل کے ساتھ برقرار رکھی جا رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...