سپین میں گجرات جمخانہ کے سیکرٹری خرم الطاف بھٹی کے اعزاز میں ظہرانہ
گجرات (نامہ نگار) گجرات کی معروف شخصیات چوہدری ہارون خالد وڑائچ اور چوہدری احتشام خالد وڑائچ کی جانب سے سپین میں گجرات جمخانہ کے سیکرٹری چوہدری خرم الطاف بھٹی کے اعزاز میں پروقار ظہرانہ دیا گیا۔
تقریب میں چوہدری عمران اکرم گوندل سمیت دیگر معززین نے شرکت کی۔ اس موقع پر چوہدری خرم الطاف بھٹی کی گجرات جمخانہ کے لیے خدمات کو سراہا گیا اور گجرات کی سماجی ترقی سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments