ڈی سی گجرات نورالعین کی تعیناتی کا ایک سال مکمل، عوامی خدمات کو سراہا گیا
گجرات (نامہ نگار) ڈپٹی کمشنر گجرات نورالعین کی گجرات میں تعیناتی کا ایک سال مکمل ہو گیا۔ اس دوران انہیں مختلف مخالفتوں اور سازشوں کا سامنا بھی کرنا پڑا،
تاہم انہوں نے اپنے فرائض جاری رکھے ۔ گزشتہ ایک سال کے دوران شہری مسائل کے حل، شہر کی خوبصورتی اور ترقیاتی منصوبوں پر خصوصی توجہ دی گئی۔ نکاسی آب کے نظام کی بہتری کے لیے متعدد منصوبوں پر کام جاری ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments