ڈی پی او گجرات کا نہر حادثے کے مقام کا دورہ، تحقیقات کی ہدایت
گجرات (نامہ نگار) ڈی پی او گجرات اختر فاروق نے تھانہ صدر کھاریاں کی حدود میں اپر نہر اتووالہ کے مقام پر پیش آنے والے حادثے کے جائے وقوعہ کا دورہ کیا۔
انہوں نے متعلقہ افسران سے بریفنگ لی اور ہدایت کی کہ تمام شواہد کی روشنی میں حادثے کی اصل وجوہات کا تعین کیا جائے اور قانونی کارروائی مکمل شفافیت اور میرٹ کے مطابق کی جائے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments