بھمبر روڈ گرین بیلٹ کی بحالی کا کام تیزی سے جاری
گجرات (نامہ نگار) ڈپٹی کمشنر گجرات نورالعین کی ہدایت پر بھمبر روڈ کی گرین بیلٹ کی بحالی اور دیکھ بھال کا کام جاری ہے ۔
ہارٹیکلچر اتھارٹی کی ٹیمیں صفائی، گھاس کی تراش خراش، پودوں کی نگہداشت اور گرین بیلٹ کی خوبصورتی کے لیے سرگرم ہیں۔ حکام کے مطابق شہر کو مزید سرسبز اور ماحول دوست بنانے کے لیے اقدامات جاری رہیں گے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments