قرآن کریم ہر دور میں انسانیت کیلئے ذریعۂ ہدایت ہے :عبدالقدیر اعوان

 قرآن کریم ہر دور میں انسانیت کیلئے  ذریعۂ ہدایت ہے :عبدالقدیر اعوان

ڈسکہ (نمائندہ دنیا) امیر عبدالقدیر اعوان، شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان نے کہا ہے کہ زندگی میدانِ عمل ہے اور ہر انسان کو اپنے اعمال کا جواب دینا ہے ۔

اللہ تعالیٰ اور رسول اکرم ﷺ کے ارشادات، اجماعِ امت اور قرآن کریم کی ہدایات ہمارے سامنے موجود ہیں، اس لیے ہر شخص کو یہ دیکھنا چاہیے کہ وہ اپنی زندگی کس انداز میں گزار رہا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...