وزیرآباد میں سابق کرکٹرز کا اجلاس نوجوانوں میں کرکٹ کے فروغ کا عزم

 وزیرآباد میں سابق کرکٹرز کا اجلاس نوجوانوں میں کرکٹ کے فروغ کا عزم

وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ویٹنرز کرکٹ کلب نظام آباد وزیرآباد کے سابق کھلاڑیوں نے نوجوانوں میں کرکٹ کے فروغ،

باصلاحیت کھلاڑیوں کی سرپرستی اور کھیلوں کی سرگرمیوں کو منظم انداز میں آگے بڑھانے کے لیے مشترکہ عزم کا اظہار کیا ہے ۔ویٹنرز کرکٹ کلب نظام آباد وزیرآباد کے سابق کھلاڑیوں کا ایک اہم اجلاس حسن عبداللہ ریسٹورنٹ وزیرآباد میں منعقد ہوا، جس میں محمد خالد مغل، خلیق قیصر بھٹہ، طارق ظہیر وڑائچ سمیت مختلف ادوار کے ممتاز سابق کرکٹرز نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...