بی آر بی نہر میں نہانے والے 4 افراد گرفتار
منڈیکی گورائیہ (نامہ نگار) پولیس نے نہر بی آر بی ہیڈ بمبانوالہ پر دفعہ 144 کے تحت عائد پابندی کے باوجود نہانے والے چار افراد کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے ان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
پولیس نے نہر بی آر بی ہیڈ بمبانوالہ پر دفعہ 144 کے تحت عائد پابندی کے باوجود نہانے والے چار افراد کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے ان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزموں عماد، لقمان، عبدالرحمن اور حشان نہر میں نہا رہے تھے، جس پر انہیں گرفتار کر لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments