ڈسکہ میں چوری کی وار داتیں
ڈسکہ ،ہیڈبمبانوالہ (نمائندہ دنیا ،نامہ نگار)مختلف وارداتوں میں موٹر سائیکل اور پانی والی موٹر چوری ہو گئی۔
پٹوار خانہ کے باہر سے احسن الطاف کی موٹر سائیکل جبکہ پیروچک میں محمد اسماعیل کے گھر کے ساتھ پلاٹ سے موٹر چوری ہوگئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments